18 اکتوبر 2010 - 20:30

جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے کراچی میں ایم کیو ایم کے رہنما کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس واقع کے بعد لوگوں کے قتل اور ان کی املاک کو نذر آتش کرنا ایک المناک فعل ہے۔

لاہور میں جماعت اسلامی کے زیر نگرانی سیلاب زدگان ریلیف کیمپ کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ کو حالات پر قابو پانے کے لئے اقدامات کرنے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح شمالی علاقاجات میں زلزلہ کے بعد پوری قوم یکجا ہوئی تھی اسی طرح سیلاب زدگان کی مدد کے لئے پوری قوم کو آزمائش کی اس گھڑی میں ساتھ دینا ہوگا۔ 

.......

/110